لندن (این ین آئی)برطانیہ میں وزیراعظم کی امیدوار لزٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان سے تجارت بڑھانے کی کوشش کروں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کنزرویٹو فرینڈز آف پاکستان کی آن لائن میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے لزٹرس کا کہنا تھا کہ کامن ویلتھ سطح پر ٹریڈ ڈیل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر باہمی طور پر حل کرنا چاہیے۔اجلاس میں فارن آفس منسٹر طارق احمد، لارڈ ضمیر چودھری اور محمد افضل نے بھی شرکت کی۔
مقبول خبریں
بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،رانا تنویر حسین
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر...
پاک بھارت کشیدگی،وزیر داخلہ سے قائمقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)پاک بھارت کشیدگی کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نے 48 گھنٹوں کے دوران دوسری ملاقات...
کھوئی رٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،شیر خوار بچی...
کھوئی رٹہ(این این آئی)آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے کھوئیرٹہ سیکٹراور باغ پر بھارت کی جانب سے سول آبادی پربلااشتعال گولہ باری کی گئی ہے...
اسحاق ڈار کی بھارتی جارحیت کے بعد پاک بھارت مشیران قومی سلامتی میں رابطے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد پاکستانی و بھارتی نیشنل...
سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے...