اسلام آباد(این این آئی)تیسرے ماسٹرز کپ ٹینس کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا، ماسٹرز کپ میں پاکستان بھر سے ٹاپ آٹھ مرد و خواتین پلیئرز شامل ہیں۔ اسلام آباد میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق بھی ڈبلز کیٹیگری میں شرکت کر رہے ہیں۔مینز کیٹیگری میں عقیل خان، محمد عابد، یوسف خلیل اور برکت اللّٰہ حصہ لے رہے ہیں۔اس کے علاوہ شہزاد خان، ہیرا عاشق، حمزہ رومان، سمیع زیب بھی مینز کیٹیگری میں شامل ہیں۔خواتین کی کیٹیگری میں اُشنا سہیل، مہک کھوکھر، شیزا ساجد، لالہ رخ، ماہ رخ ساجد، فجر فیاض، لبیکہ دراب حصہ لے رہی ہیں۔ ماسٹرز کپ ٹینس کل تک جاری رہے گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...