نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، فہیم اشرف

0
30

ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی) آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، نئی گیند سے کنڈیشنز زیادہ مشکل ہوجاتی ہیں، جب وہ اور نسیم شاہ کھیل رہے تھے تو گیند پرانی ہوچکی تھی، ہم انفرادی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے خود کو الگ نہیں کر سکتے۔