امریکی صدر کا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی مصنوعات پر جلد محصولات عائد کرنے کا اعلانامریکی صدر کا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی مصنوعات پر جلد محصولات عائد کرنے کا اعلان

0
41

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جلد ہی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی مصنوعات پر محصولات کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اپنے طیارے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی مصنوعات پر ٹیرف مستقبل قریب میں لاگو ہوں گے۔