آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت سینیٹ کا اجلاس (کل) طلب

0
17

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس (کل)منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت سینیٹ کا اجلاس (کل)منگل کو طلب کیاہے۔ سینیٹ اجلاس شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔