لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم محمد نواز شریف پاکستان آنے کے لیے ایون فیلڈ سے روانہ ہو گئے۔نواز شریف کا طیارہ لوٹن سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گا۔واضح رہے کہ آج جمعہ کو جاتی امراء میں نواز شریف سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات متوقع ہے جہاں پارٹی سربراہ کو سیاسی صورتِ حال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف جمعے، ہفتے اور اتوار کو ن لیگ کے سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
مقبول خبریں
بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی معطلی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے’ شرجیل میمن
کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کھلی جارحیت اور خطے میں امن...
بھارتی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں’ چیئرمین سینیٹ گیلانی
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارتی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، پاکستان پر بھارتی الزام بدنیتی پر...
نواز شریف پاکستان آنے کیلئے ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے
لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم محمد نواز شریف پاکستان آنے کے لیے ایون فیلڈ سے...
واشنگٹن’ وزیرِ خزانہ کی اماراتی وزیرِ مملکت مالی امور سے ملاقات
واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ مملکت برائے مالی امور سے ملاقات کی ہے۔اس موقع...
کینالز کے معاملے پر وفاق کا سندھ سے رابطہ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ...