ریاض (این این آئی)سعودی ایئر لائن (السعودیہ)کی جانب سے رواں سال حجاج کرام کے لیے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ سعودی اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے سعودی ایئرلائن کے مارکیٹنگ منیجر عصام اخونبائی نے کہا ہیکہ کولڈ احرام کومخصوص ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ جسم کو ٹھنڈا رکھا جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ احرام کی تیاری میں امریکی کمپنی کا تعاون بھی حاصل رہا، احرام کو دبئی کی عربین ٹریول مارکیٹ اے ٹی ایم 2025 میں پیش کیا جائے گا۔ٹھنڈے احرام کے حوالے سے اخونبائی کا مزید کہنا تھا کہ کپڑے کی تیاری میں جو ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اس کی خاصیت یہ ہے
مقبول خبریں
ٹیکسٹائل سیکٹر کو قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ،شافع حسین
لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کامران ارشد کی قیادت...
سعودی عرب کی ایئرلائن کی نئی پیشکش، حجاج کے لیے ٹھنڈے احرام متعارف
ریاض (این این آئی)سعودی ایئر لائن (السعودیہ)کی جانب سے رواں سال حجاج کرام کے لیے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی...
وزارت صحت کا حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج بڑھانے کیلئے اقدامات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ برائے ٹیکہ جات صحت مند پاکستان کی بنیاد پیدا...
ہمارے پاس بلوچستان میں راء کی مداخلت کے شواہد موجود ،پہلگام واقعہ پربھارت ہمیں...
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے سے متعلق بھارت کے پاس اگر کوئی ثبوت...
دنیا کو دونوں جوہری ملکوں کے درمیان کشیدگی پر فکر مند ہونا چاہیے،خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دے گا۔برطانوی میڈیا...