اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ منگل کی رات جس خطرے کا اظہار کیا تھا وہ اب بھی برقرارہے مگر ہماری مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام سے بات کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ بھارت نے پاکستان کے علاوہ امریکا اور کینیڈا میں بھی دہشتگردی کو اسپانسر کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش کو تمام ممالک سراہ رہے ہیں، جس کے بعد بھارت شرمندگی اور خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ منگل کی رات جس خطرے کا اظہار کیا تھا وہ اب بھی برقرار ہے مگر ہماری مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔
مقبول خبریں
سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا ،...
کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں...
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شکاگو کے مزدوروں...
بھارتی فوج کے قافلے کے ہاتھوں 6 سکھ شہری قتل
نئی دہلی(این این آئی)پہلگام فالس فلیگ کے بعد معصوم شہری بھارت کے جنگی جنون کا شکار ہونے لگے۔ذرائع کے مطابق 6 سکھ شہری بھارتی...
مودی کا جنگی جنون، پاکستان کیخلاف ناپاک سازشیں، بھارتی جریدے کے خوفناک انکشافات
نئی دہلی (این این آئی )مودی کا جنگی جنون کم نہ ہوا، بھارتی جریدے نے پاکستان کے خلاف ناپاک سازشوں سے متعلق خوفناک انکشافات...
پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، بھارتی سیکیورٹی اداروں کو سخت سوالات کا سامنا
نئی دہلی (این این آئی)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی سیکیورٹی اداروں کو سخت سوالات کا سامنا ہے جس سے بھارتی من...