اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی، کمیشن کی جانب سے فریقین کو نوٹسز بھجوا دئیے گئے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت 8 مئی کو مقرر کی گئی ہے۔درخواست گزار بابر نواز اور عمر ایوب کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے۔ گزشتہ سماعت پر درخواست گزار نے تیاری کیلئے وقت مانگا تھا۔اسی طرح، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پر سماعت 7 مئی کو ہوگی۔
مقبول خبریں
معاشی اصلاحات سے افراطِ زر اور کرنٹ اکانٹ خسارے پر قابو پالیا گیا، وزیر...
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشی اصلاحات سے افراط زر اور کرنٹ اکانٹ خسارے پر...
پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات؛ خطے میں کشیدگی کم کرنے...
نیویارک(این این آئی)پاکستانی مندوب عاصم افتخارنے کہاہے کہ نئی دہلی کی اشتعال انگیز پالیسیاں جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرناک ہوچکیں،بھارت علاقائی استحکام کو...
مس ایڈونچر بھارت کا وطیرا رہا ، پھر کوئی جھوٹا بیانیہ بنا کر پروپیگنڈا...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ مس ایڈونچر بھارت کا وطیرا رہا ، پھر کوئی جھوٹا...
پاکستان ذمے دار ملک ، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا،امریکی...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمے دار ملک ہے ، ہم امید کرتے ہیں کہ...
ہم امن کے خواہاں ہیں اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، سفیر پاکستان
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ ہم امن کے خواہاں ہیں اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔سفیر...