لاہور( این این آئی)معروف رائٹر انور مقصود کا لکھا ہوا تھیٹر پلے ” ساڑھے چودہ اگست ” ( اتوار) کو کراچی کے آرٹس کونسل میں پیش کیاجائے گا ۔تھیٹر پلے کا دوسرا ٹیزر بھی جاری کر دیاگیا ہے جس میںمہاتما گاندھی اور قائداعظم کو دکھایا گیا ہے جس کے بعد خون کے چند حصے مل کر رواں ہوتے ہیںجو سیاچن سے زرعی علاقے سے ہوتے ریگستانی علاقے کا سفر کرتا ہے ،یوں یہ خون کی لکیرآگ میں بدل جاتی ہے اور ہندوستان کی تقسیم ہوجاتی ہے ۔ جس کے بعد ایک آواز کو واضح کیا گیا کہ ہندو انڈیا اور مسلم انڈیا کو ضرور جدا ہونا چاہیے۔تھیٹر پلے کی ہدایت داور محمود نے دی ہے جنہوں نے اس سے پہلے 2011 میں پونے چودہ اگست پیش کیا تھا۔ تین برس بعد سوا چودہ اگست کو پیش کیا گیا جبکہ رواں برس ساڑھے چودہ اگست کو پیش کیا جا رہا ہے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...