مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کی جانب سے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کی منظوری کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ بزلیل سموٹریچ نے بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ پر قبضہ کریں گے ۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات انھوں نے گزشتہ روز بیت المقدس میں کانفرنس کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ نے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھایا ہے اور اب پیچھے ہٹنے حتی کہ یرغمالیوں کی رہائی کے معاملے میں بھی پیچھے ہٹنے کا کوئی امکان نہیں۔ اسرائیلی سکیورٹی عہدیدار نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوج ان تمام علاقوں میں موجود رہے گی جن پر وہ غزہ میں قبضہ کرے گی۔
مقبول خبریں
ایسا جواب دیں گے کہ مائیں بچوں کو ڈرائیں گی کہ پاکستان آیا ہے،...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے بھارت پر ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ ایسا جواب دیں...
سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے،...
محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر”محفوظ پنجاب ایکٹ ”کا مسودہ تیار کر...
لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کا تاریخ ساز اقدام سامنے آیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ''محفوظ پنجاب ایکٹ...
صحافی جان محمد مہر کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک،وزیرداخلہ سندھ نے تصدیق کردی
کراچی/شکارپور(این این آئی) 14اگست 2023 کو سکھر میں قتل ہونے والے صحافی جان محمد مہر کا قاتل شکارپور پولیس سے مقابلے کے دوران...
بھارت اور بنگلادیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں
نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور بنگلادیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے بنگلادیش کیلیے ٹرانزٹ...