نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں فلسطینیوں کے قتل اور زخمی ہونے کی خبروں پر شدید صدمے کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں انھوں نے واقعے کی آزاد اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ناقابل قبول ہے کہ فلسطینیوں کو خوراک حاصل کرنے کے لیے اپنی جانوں کا خطرہ مول لینا پڑے۔گوتریس نے کہاکہ میں ان واقعات کی فوری اور غیر جانب دارانہ تحقیقات، اور قصور واروں کے احتساب کا مطالبہ کرتا ہوں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی (کل )سعودی عرب روانگی متوقع
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی کل ( جمعرات ) کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم...
مستقبل میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بن سکتا ہے ‘ آصف علی زرداری
لاہور (این این آئی) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سینٹرل پنجاب میں بہتر پوزیشن پر لانے کی...
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر ملازمین کو 20 فیصد الیکشن الاؤنس...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن سے متعلق سال 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کے جائزے کے دوران آڈٹ حکام نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے...
ڈیجیٹل اثاثوں ، بٹ کوائن پر پاک امریکا اشتراک،بلال بن ثاقب کی امریکا میں...
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کے وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیجیٹل...
عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپنے خلاف ریفرنس کی تفصیلات مانگ...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے...