جنگ میں ایران فتح یاب ہوگا اور اسرائیل کو شکست ہوگی، خامنہ ای

0
29

تہران (این این آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پانچویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ ایران اسرائیل پر فتح حاصل کرے گا۔