تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی انٹیلی جنس چیف شلومی بینڈر نے 30 ایرانی کمانڈروں کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شلومی بینڈر نے آپریشن روم میں کہا کہ ایران پر حملوں کے دوران ہم نے ایرانی نیشنل انٹیلی جنس سروس کو سخت نشانہ بنایا۔ ان میں چیف آف سٹاف اور فضائیہ کے کمانڈر بھی شامل تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ دو دن پہلے ہم پہاڑوں میں واقع ان کے خفیہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے اور کچھ کمانڈر وہاں سے کسی دوسری جگہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ بارہ گھنٹے بعد ہم خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے چیف آف سٹاف پر حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...