لاہور(این این آئی) پاکستان میں بننے والی نئی فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا ٹریلر یوٹیوب کے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری کیا گیا جبکہ ہدایت کار نے خود بھی ویڈیو ٹویٹ کی ہے۔اس فلم میں فواد خان ، حمزہ علی عباسی، ماہرہ خان سمیت دیگر نامور اداکار اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔سینما گھروں میں میں یہ فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر میں قلعہ، جنگ اور دیگر مناظر کو شامل کیا گیا ہے۔فلمی ناقدین کا مانناہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی واپسی سے سینیما گھروں میں پاکستانی فلموں کیلیے دروازے کھلیں گے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...