یجنگ(این این آئی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق بیان میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری فریم ورک کے تحت چین کی جانب سے پاکستان کو 4000 خیمے، 50000 کمبل، 50000 واٹر پروف ترپالیں اور دیگر سامان فراہم کیا گیا ہے۔ پاکستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، چین نے ہنگامی انسانی دوست امداد کی اضافی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں 25,000 خیمے اور دیگر ہنگامی نوعیت کا امدادی سامان شامل ہے، اور اسے جلد از جلد پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...