شاہ غلام قادر کی وزیراعظم سے ملاقات ،آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

0
399

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔شاہ غلام قادر کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت, وزیراعظم نے دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ غلام قادر کو اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی یقین دہانی کرائی۔