لندن (این این آئی)وزیر اعظم کے ہمراہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شہباز شریف کے بڑے بیٹے سلیمان شہباز کی اہلیہ نے شرکت کی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات گزشتہ روز ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی گئیں جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے تقریبا 500 معززین کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔وزیر اعظم کے ہمراہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شہباز شریف کے بڑے بیٹے سلیمان شہباز کی اہلیہ نے شرکت کی تھی۔سلیمان شہباز کی اہلیہ زینب سلیمان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔زینب سلیمان نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ کے ساتھ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں جانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات گزشتہ روز ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی گئی تھیں۔ملکہ کی آخری رسومات میں امریکا، کینیڈا، فرانس سمیت دنیا بھر سے تقریبا 500معززین نے شرکت کی تھی
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...