نیویارک (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر ماحولیات جان کیری نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات اور سیلاب سے تباہی پر تبادلہ خیال کیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے ملاقات ہوئی تھی، اس موقع پر دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ملاقات میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر بھی شریک تھیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...