لاہور( این این آئی)شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی حمزہ عباسی اور نیمل خاور کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔انسٹاگرام پر سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ نتھیا گلی کے پرفضا ہ مقام پر موجود ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حمزہ اور نیمل کے قریب ہی ان کا بیٹا مصطفی عباسی بھی کھیلنے میں مصروف ہے۔نیمل نے تصاویر کو چند گھنٹوں میںہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی جوڑی کی تعریف کررہے ہیں۔نیمل سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر شوہر اور بیٹے کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...