لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں فتح پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا سنسنی خیز میچز جیتنا ٹیم میں نئی پائی جانے والے خود اعتمادی کا ثبوت ہے، اس چیز کو عامر جمال نے آخری اوور میں مزید اجاگر کیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رمیز راجہ نے کہا کہ میچ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان عامر جمال نے وننگ اوور کرانے کے لیے اپنے اعصاب پر قابو رکھا اور خود کو اعتماد دیا۔
مقبول خبریں
سابق کرکٹر عبدالرزاق کا دیدار سے محبت کا اعتراف
لاہور(این این آئی)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اّل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنی ماضی کی محبت کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ...
بھارت، فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم”وکھری” نے دھوم مچا دی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد ہونے والے پانچویں ییلو اسٹون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم''وکھری'' نے دھوم...
میری اہلیہ گلوکار کشور کمار کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں، رنبیر کپور
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انکی اہلیہ عالیہ...
سائرہ بانو نے اے آر رحمان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے...
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...