اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر شیری رحمان نے لکھا کہ سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ ابھی بھی کئی علاقے زیر آب ہیں جس کی وجہ سے لوگ واپس اپنے گھروں کی طرف نہیں جا سکتے۔ سردیوں میں ان لوگوں کو پناہ اور گرم کپڑوں کی شدید ضرورت ہوگی۔ مخیر حضرات سمیت تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے آگے آئے۔ ہمیں سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔
مقبول خبریں
تعلیمی ویزوں کی معطلی کے حوالے سے امریکا کے ساتھ رابطے میں ہیں، دفتر...
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ ہے کہ تعلیمی ویزوں کی معطلی کے حوالے سے امریکا کے...
محصولات کی امریکی جنگ میں چین کا نیا وار، امریکی مصنوعات پر 84 فیصد...
بیجنگ(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ، چین اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک پر جو اضافی محصولات عائد کرنے کا...
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ ان دریافتوں کا اعلان سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن...
ایٹمی مذاکرات سے دو روز قبل امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر اس وقت نئی پابندیوں کا اعلان کردیا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے...
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...