کیلیفورنیا(این این آئی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بھی انسٹاگرام اور یوٹیوب کی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ٹِک ٹاک کی طرح اِمرسِیو ویڈیو کے فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی اپنے ویڈیو پلیئر کو بدل رہی ہے لہذا اب صارفین ویڈیو کو انگلی سے ٹیپ کر کے پوری اسکرین پر پھیلا سکیں گے۔فی الوقت ٹوئٹر پر ویڈیو اسکرین کا کچھ حصہ لیتی ہے لیکن ویڈیو کو پوری اسکرین تک پھیلا دینے کا فیچر دراصل اس رجحان کی نقل ہے جس کا بانی ٹِک ٹاک ہے اور اس کے حریفوں نے اس کو دیکھ کر یہ فیچر اپنایا ہے۔یہ تبدیلی آئندہ دنوں میں انگریزی بولنے والے ٹوئٹر صارفین کے لییمتعارف کرائی جائے گی اورصرف ان صارفین کے لیے جو آئی او ایس پر ٹوئٹر ایپ کو استعمال کرتے ہوں گے۔ویڈیو کے فل اسکرین موڈ میں ایک بار داخل ہونے کے بعد صارفین مزید ویڈیو مواد دیکھنے کے لیے اسکرال بھی کر سکیں گے۔ٹوئٹر کا کہنا تھا کہ یہ فیچر ویڈیو دیکھنے کے تجربے کو مزید اِمرسِیو یعنی عمیق بنائے گا۔ساتھ ہی ٹوئٹر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایکسپلور ٹیب میں ایک نئے ویڈیو کیروزیل کا اضافہ کرنے جارہا ہے، جس کی مدد سے صارفین ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔
مقبول خبریں
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان...
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو...
الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا۔گزشتہ روز...
پنجاب میں رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے،...
اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ رات سے ہمارے رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، ہم...
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ترجمان...