اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8اکتوبر کا دن ہماری ملکی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے جو 2005ء زلزلہ کی دل دہلادینے والی یادوں کو تازہ کرتا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ 08اکتوبر 2005ء کو ہمارے لوگوں کو جس بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا وہ ہمیں آج تک غم زدہ اور اداس کر رہا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والے مرحومین کی ارواح کے ابدی سکون کی دعا بھی کی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...