اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم سے چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کے وفد نے ملاقات کی جس میں چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کی جانب سے خطیر رقم کا چیک دیا گیا۔ جمعہ کو وفد کی قیادت چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کے صدر ژانگ گولیانگ نے کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ چین اور پاکستان کی دوستی بے مثال ہے، چین نے ہر اندرونی اور بیرونی محاز پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہچین ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کے لیے موجود رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ حالیہ سیلاب میں چین نے پاکستان کی بہت مدد کی۔چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کی جانب سے خطیر رقم کا چیک دیا گیا۔ملاقات میں پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ بھی شریک ہوئے
مقبول خبریں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات پھر نمایاں ہو گئے
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات پھر نمایاں ہو گئے۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی نے...
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
اسلام آباد(این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے۔
اپنے...
مسجد نبوی ۖکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا...
مدینہ منورہ(این این آئی)المسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی صدارت عمومی کی طرف سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسلسل...
بھوک اور فاقوں کا شکار فلسطینی بے ہوش ہو کر گلیوں میں گر رہے...
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ا یجنسی ا نروا نے کہا ہے کہ غزہ میں بھوک تباہی کی سطح کو چھو...
چین کا پاکستان کو بھارتی اہداف کی معلومات دینے کا دعویٰ
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے کہا ہے کہ چین نے گذشتہ ماہ مئی میں...