اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس کے سوا کوئی چوائس نہیں ہے۔سابق وزیراعظم نے بیک ڈور رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں بیک ڈور رابطے کھلے رکھتی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ان کی حکومت گرنے سے روک سکتی تھی، ان کے پاس ایجنسیاں تھیں۔عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو سمجھایا بھی تھا کہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی تو اس سے معیشت سنبھالی نہیں جائے گی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...