صدر عارف علوی نے ڈسلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2022 کی منظوری دے دی

0
260

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے ڈسلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2022 کی منظوری دے دی،بل سے ڈسلیکسیا اور اس سے منسلک بیماریوں میں مبتلا بچوں کی تعلیم کیلئے خصوصی اقدامات لئے جا سکیں گے،اسلام آباد ڈومیسٹک ورکرز بل 2022 بھی منظور کرلیاگیا ،صدر مملکت نے دونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔