اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کرونا وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عدالتی فیصلہ بھی آچکا،اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ عوام کی صحت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ خدانخواستہ اگر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تو اس کے ذمہ داران اپوزیشن رہنما اور جلسوں کے منتظمین ہوں گے۔
مقبول خبریں
اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور...
مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں گا، صدر مملکت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں...
جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا، کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جب تک آئینی بینچ نہیں...
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیاجس...
سٹیل مل بحال کرنا چاہتے ہیں روسی سفارتخانہ مدد کرے، وزیراعلی سندھ
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیل مل بحال کرنا چاہتے ہیں روسی سفارت خانہ مدد کرے۔ترجمان وزیراعلی...