لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی رکن اسمبلی سمیرا کومل نے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی ۔ قرارداد کے متن میںکہا گیا ہے کہ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت حد تک بڑھ چکی ہے،سردی میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے،کھانے کے اوقات کے وقت گیس کی بندش گھریلو خواتین کیلئے درد سر بن چکی ہے،حکومت ہر ماہ گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کررہی ہے مگر اس کے باوجود شہریوں کی گیس فراہم نہیں کی جارہی۔ مطالبہ ہے کہ غیر اعلانیہ گیس کی لوڈشیڈنگ فوری بند کی جائے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...