اسلام آباد (این این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان، ماہرین قانون، سینئر سرکاری اور فوجی افسران سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت قانون اور انصاف نے جسٹس عامر فاروق کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے تقرری کا نوٹیفیکیشن جمعرات کو جاری کیا تھا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...