اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اورواقعے پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے چیف سیکرٹری اورآئی جی خیبر پختونخواہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار ہے ۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا بھی اظہار کیا اور کہاکہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...