وفاقی حکومت کا بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ

0
809

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے 7 ہزار کر دی جائے گی جب کہ ساڑھے 3 ہزار ملازمین کو نجی شعبے سے آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ پی آئی اے کے ساڑھے 3 ہزار ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دیا جائے گا اور قومی ائیرلائن کو نئے منافع بخش روٹس پر چلایا جائے گا۔دوسری جانب محکمہ ریلوے میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت 5 کمپنیاں بنائی جائیں گی،ایک کمپنی ریگولیٹر، دوسری کمپنی ایم ایل ون کے معاملات پر کام کرے گی ،