لاہور (این این آئی)پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے37 برس بیت گئے، اداکار ی کا انداز آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔ستارہ امتیاز اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی فلم انڈسٹری میں چاکلیٹی ہیرو کا خطاب پانے والے وحید مراد 2 اکتوبر 1938ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔وہ معروف فلمساز و تقسیم کار نثار مراد کی اکلوتی اولاد تھے جنہوں نے 1960ء میں بطور فلم ساز پہلی فلم ‘انسان بدلتا ہے’ بنا کر اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔1961ء میں انہیں ایس ایم یوسف کی فلم ‘اولاد’ میں ایک اہم رول کے لیے پہلی بار کاسٹ کیا گیا اور یوں بطور اداکار وحید مراد کی پہلی فلم ‘اولاد’ اگست 1962ء میں ریلیز ہوئی اور گولڈن جوبلی کا اعزاز حاصل کیا۔وحید مراد ایک اداکار، فلم ساز اور بہترین اسکرپٹ رائٹر بھی تھے
مقبول خبریں
کراچی’ عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17...
کراچی(این این آئی) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 17 افراد جاں...
پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر بڑی پیش رفت
اسلام آباد/واشنگٹن(این این آئی) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو...
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے بیشتر شہروں میں چینی کی 190 روپے کلو میں فروخت کا اعتراف جبکہ قلت پوری کرنے کیلیے 5 لاکھ...
روس کا افغان حکومت کو تسلیم کرنا ایک مثبت پیش رفت ہے،مولانا خزیمہ سمیع...
اکاوڑاخٹک(این این آئی)روس کا امارتِ اسلامی افغانستان کو تسلیم کرنے کی خیرمقدم اور اسرائیل کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور عالمی خاموشی پر شدید مذمت(مولانا...
پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے۔ریسلر دین محمد کی عمر 100...