اسمبلیاں توڑنے پر کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہوگا، اسد قیصر

0
353

لاہور(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ہر فیصلہ اپنے مناسب وقت پر ہوگا۔