لندن /مانچسٹر(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سربراہ محمد نوازشریف نے جلد وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی ۔لندن میں قائد مسلم لیگ( ن) اور تین دفعہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے چیف کوآرڈنیٹر انٹر نیشنل افیئر مسلم لیگ(ن )بیرسٹر امجد ملک نے ملاقات کی جس میں نواز شریف کی وطن واپسی اور ملک کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سابق وزیر اعظم نے گزشتہ دور حکومت میں کارکردگی کے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال بارے اپنی تشویش اور جلد جانے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ دونوں رہنمائوں نے دوپہر کا کھانا بھی ساتھ کھایا۔ میاں نواز شریف نے حس مزاح ، برجستگی اور اشعار کا بھرپور استعمال کیا۔بیرسٹر امجد ملک کے مطابق نواز شریف ملک کے فکر مند ہیں یہ پاکستان کیلئے نیک شگون ہے۔
مقبول خبریں
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی...
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری...
پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات مارے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے ہفتہ علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے...
”مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو”، سابق کور کمانڈر کوئٹہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔...
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان نے کارروائی بھی دفاع میں کی، بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس...