اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے چیئرمین مسنگ پرسنز کمیٹی کے عہدے سے نہ ہٹانے کیلئے منتیں کیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جاوید اقبال کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانا چاہیے اور کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔پی ڈی ایم میں پرویز الہٰی کی ممکنہ واپسی کے سوال پر ایاز صادق نے کہا کہ اس کا حتمی فیصلہ اتحادی جماعتوں کے سربراہان کی مشاورت سے کریں گے۔ایاز صادق نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی گورنری عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رضامندی کے بعد ہی جے یو آئی ایف کو دی گئی ہے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...