ممبئی (این این آئی) شاہ رخ خان کی متنازع فلم” پٹھان ”کے گانے ”بے شرم رنگ” نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے بے شرم رنگ نیایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں۔فلم کو ریلیز سے قبل کئی تنازعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے فلم کے بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ گانے بے شرم رنگ میں زعفرانی رنگ کے کپڑے پہننے پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔فلم اگلے سال جنوری کے آخر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔فلم میں دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...