کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے معروف اداکار سلیم شیخ کی اپنی بیٹی کی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز کو ان کے مداح خوب پسند بھی کر رہے ہیں۔ان ویڈیوز میں سلیم شیخ مختلف پاکستانی اور بھارتی گانوں پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں اور ان کے ڈانس پر ان کے گھر والے بھی خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔واضح رہے کہ معروف اداکار سلیم شیخ کی بڑی بیٹی نشمیہ شیخ کی گزشتہ دنوں شادی ہوئی، جس کی تصاویر سلیم شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر بھی کی ہیں۔شادی کی تقریب میں شہروز سبزواری نے اپنی اہلیہ صدف کنول کے ہمراہ شرکت کی۔اس کے علاوہ جاوید شیخ، بہروز سبزواری سمیت دیگر نامور فنکاروں نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...