اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تاریخ کے عظیم فٹبالر پیلے کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ پوری دنیا میں فٹ بال کے کھیل کی مقبولیت میں پیلے کے گہرے اثرات ہیں۔بلاول بھٹو زر داری نے کہاہک پیلے کی وفات پر پاکستان بالخصوص سندھ میں کراچی کے لیاری سمیت دنیا بھر میں فٹبال کے مداح سوگ کی کیفیت میں ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کے ساتھ اہلیان لیاری سے پیلے کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہاکہ پیلے نے فٹ بال کے کھیل کو ایک نئی شان دی، دنیا اس عظیم کھلاڑی کی ممنون ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...