اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا جمہوریت، اَئین اور انسانی حقوق کا وژن اج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ ہم ذوالفقار علی بھٹو کو اْن کے یوم ولادت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا جمہوریت، اَئین اور انسانی حقوق کا وڑن اج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ہم اپنے عظیم قائد کو وطن اور جمہوریت کیلئے ان کی عظیم خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیںـخورشید احمد شاہ نے کہاکہ ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے عظیم قائد کے وڑن کے مطابق جمہوریت، امن اور ترقی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...