ممبئی(این این آئی) شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے پوتے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز’ کی شوٹنگ کے دوران ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک فیملی کرسمس تقریب میں ایگاستیا اپنے ساتھ سوہانا کو بھی لے کر گئے اور اس نے اپنے تمام گھر والوں نے سوہانا کا تعارف بطور پارٹنر کرایا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں اگست 2022 سے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور انہیں اس تعلق کو لوگوں سے چھپانے کی پروا بھی نہیں ہے۔ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایگاستیا کی والدہ شویتا بچن کو سوہانا پسند آئی ہے اور انہوں نے اس رشتے کو منظوری بھی دے دی ہے۔تاہم جوڑے کی جانب سے اب تک اس ریلیشن شپ کے متعلق کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...