نیویارک(این این آئی )پہلی اور دوسری عالمی جنگوں، اسپینش فلو اور کووڈ 19 جیسی عالمی وباں اور گریٹ ڈیپریشن جیسے تاریخی واقعات سے گذر کر پار ہونے والی معمر امریکی خاتون 115 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئیووا کی رہائشی بیسی ہینڈرکس نامی 115 سالہ خاتون کو معمر ترین امریکی قرار دیا جاتا تھا۔بیسی ہینڈرکس 7 نومبر 1907 کو پیدا ہوئی تھیں اور انہیں لاس اینجلس کے گیروئنٹولوجی ریسرچ گروپ کی جانب سے امریکا کے معمر ترین شخصیت قرار دیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...