ممبئی (این این آئی)فلمساز کرن جوہر کا کہنا ہے کہ ایک بار والد نے مجھے چیک سائن کرنے کیلئے دیے تو میں نے ان پر ‘lots of love’ لکھ دیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے صرف آٹوگراف دینے کی عادت تھی، میں مالی معاملات سے اس قدر لاتعلق تھا۔کرن نے کہا کہ والد (یش جوہر) کے انتقال کے چند دن بعد ایک دوست نے ان کا خط لا کر دیا۔انٹرویو میں کرن جوہر نے بتایا کہ اس خط کو میں نے انجیل کا درجہ دیا، یہ 6 صفحوں پر مشتمل خط تھا۔انہوں نے کہا کہ اس خط میں ہمارے فنڈز، سرمایہ کاری، بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات تھیں۔کرن کا کہنا تھا کہ خط میں یہ تک درج تھا کہ کس پر بھروسہ کرنا ہے، کس پر نہیں۔انہوں نے کہا کہ والد کی زندگی میں کبھی ان سے ان تمام موضوعات پر بات نہیں ہوئی۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...