لاہور(این این آئی)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اتوار کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے محسن نقوی سے حلف لیا ،اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے اپوزیشن اتحاد کی طرف سے دیئے گئے ناموں میں سے ایک محسن رضا نقوی کونگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیاگیاتھا،الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 224اے کے تحت تقرری کی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی بطوروزیراعلیٰ پنجاب تقرری کو کل سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ اتحادی جماعت ق لیگ بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق
پشاور(این این آئی)پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج...
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، دھرنے اور جلسوں پر پابندی
کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ...
بلوچستان اسمبلی حکام نے 55 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان اسمبلی حکام نے 55 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام کے مطابق گاڑیاں خریدنے کے لیے 23 کروڑ روپے...
عافیہ صدیقی نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کردی
واشنگٹن (این این آئی)عافیہ صدیقی نے اپنے وکلاء کے ذریعہ ٹیکساس میں موجود امریکی وفاقی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جیل عملے...
بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی...