اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی ۔منگل کووزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں4نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں کابینہ نے توشہ خانہ کے حوالے سے بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ کا جائز ہ لیا، کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ کے حوالے سے نئی پالیسی پر بریفنگ دی۔اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی فہد ہارون کو پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز کا قلمدان سونپ دیا۔وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے فہد ہارون کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا، معاون خصوصی فہد ہارون کے پاس کوئی قلمدان نہیں تھا۔
مقبول خبریں
مجھے حکومتی نمائندوں نے فون پر زبانی اے پی سی میں شرکت کی دعوت...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ مجھے حکومتی نمائندوں نے...
جیل بھرو تحریک کی بسم اللہ زمان پارک سے ہونی چاہیے، مریم نواز
ملتان (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جیل...
مالی مشکلات سے دوچار ریلوے مہنگی شاپنگ نہیں کر سکتا، 9.8ارب ڈالر کے ایم...
لاہور( این این آئی) پاکستان ریلوے اور دو چائنیز کمپنی کے درمیان آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ ''رابطہ ''کے معاہدے پر دستخط...
پولیس بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق ہے ، وزیر اعلی سندھ
کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پولیس کی بھرتیوں میں صرف مقامی افراد کا حق...
وزیراعظم شہبازشریف سے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور سیف الملوک کھوکھر کی ملاقات
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی...