ابو ظہبی( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کو ابوظہبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا۔رپورٹ کے مطابق لندن سے پاکستان واپس آنے والی مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کا ابو ظہبی ائیرپورٹ پر لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔مریم نواز کو ابوظہبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن اور کاروباری شخصیت عمران منج کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا۔تاج میں مریم نواز ، بیگم کلثوم نواز مرحومہ اور نواز شریف کی تصویر بھی موجود تھیں۔واضح رہے کہ مریم نواز تقریباً ساڑھے 3ماہ کے بعد وطن واپس پہنچ رہی ہیں وہ اکتوبر کے شروع میں لندن روانہ ہوئی تھیں۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...