کرونا جیسااہم ایشو کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے،شبلی فراز

0
213

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کرونا جیسیاہم ایشو کو سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہیے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹی میں شریک ہو کر کرونا کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے اپنی تجاویز دینی چاہئیں ۔ انہوںنے کہا کہ عوام کی صحت اور زندگی کے معاملے پرمشاورت سے آگے بڑھنا چاہیے۔