ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا سے ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استقبالیہ کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ کے طریقہ کار پر بات چیت کی۔ملاقات میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر پیش رفت اور ان کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان ، توانائی کے وزیر شہزادہ فیصل بن فرحان، وزیر خارجہ و وزیر مملکت و قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر موسی بن محمد العیبان اور فرانس میں دو مقدس مساجد کے متولی فہد الرویلی نے شرکت کی۔اس موقع پر سعودی عرب میں فرانسیسی سفیر لدووک پوئی اور دیگر اعلی عہدیدار بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...