لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہآئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتی نظر آئیں گی ، عمران خان آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ سے بچنا چا رہے تھے، انہیںتوشہ خانہ کا حساب دینا پڑے گا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں ، یہ چاہتے ملک میں سرمایہ کاری نہ آئے،آئندہ چند روز میں بڑی گرفتاریاں ہوتے دیکھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی غلط پالیسیوں کیو جہ سے ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا ، پی ڈی ایم کی تیرہ جماعتوں نے بروقت فیصلہ کیے اور ملک کو اس نہج پر پہنچنے سے بچایا ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...