پشاور(این این آئی)آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سب سے پہلے سی ٹی ڈی کو دوبارہ منظم کیا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں آئی جی کے پی اختر حیات خان نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں ملوث گروپس مختلف علاقوں میں موجود ہیں، جن کے لیے سی ٹی ڈی میں افسران کی تعداد بڑھائی دی ہے، مختلف اضلاع کے ڈی پی اوز کو سی ٹی ڈی میں تعینات کردیاہے۔اختر حیات خان کے مطابق سی ٹی ڈی کے مینڈیٹ پراس طرح کام نہیں ہوا جس طرح ہوناچاہیے۔انہوں نے کہا کہ پولیس لائنز دھماکے کے بعد سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز نگران صوبائی حکومت کو بھیج دی ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...